بل گیٹ سے 10 منٹ کی ملاقات میں عارفہ - TopicsExpress



          

بل گیٹ سے 10 منٹ کی ملاقات میں عارفہ کریم سے بل گیٹ نے پوچھا !! لگتا ہے پاکستان میں خواتین کے لیے کوئی مساوات نہیں ہے ؟ عارٖفہ کریم نے الٹا سوال کیا کہ!! میں مائکرو سافٹ میں کم از کم 10 فیصد خواتیں ہی دیکھ رہی ہوں ۔۔۔۔۔ بل گیٹ نے جواب دیا !! خواتیں ٹیکنالوجی میں اتنی دلچسپی نہیں رکھتی ہیں ۔۔ عارٖفہ کریم !! میرے گاؤں آو میں دکھاتی ہوں کہ عورتیں کس طرع کھیتوں میں کام کر رہی ہیں اور کتنی ٹیکنالوجی کے لیے دستیاب ہیں ۔۔ بل گیٹ کو اس کا جواب سن کر بہت حیرت ہوئی کہ کس طرع یہ اپنی ثقافت کا دفاع کر رہی ہے ۔۔ مگر مجھے افسوس ہے کہ ،، جان سٹیورٹ ،، کے شو میں ملالہ نے جس طرع کہا کہ میرے ملک کی خواتین پابند ہیں اور تعلیم کے لیے آزاد نہیں ہیں
Posted on: Tue, 15 Oct 2013 08:54:22 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015