بنوں اور PTI کے ورکروں کی توجہ ایک اھم - TopicsExpress



          

بنوں اور PTI کے ورکروں کی توجہ ایک اھم point کی طرف مبذول کروانا چاھتا ھوں۔۔۔۔بنوں میں JUI کی طرف سے ایک گھناونی سازش جاری ھے۔۔۔عمران خان کی طرف سے ملک عدنان کو ٹکٹ ملنے کے بعد JUI نے PTI میں پھوٹ ڈالنے کے لئے اپنے کچھ خاص بندوں کو یہ TASK دیا ھے کے وہ اپنے ٓاپ کو PTI کے ورکر ظاھر کرکے یہ PROPEGANDA پھیلاؑینگے کہ وہ عدنان کو ٹکٹ دینے پر سخت ناراض ھیں اور یہ کے وہ عدنان کو ووٹ نیں دینگے۔۔۔۔PTI کے تمام دوستوں سے appeal ھے کہ وہ اس سازش کو سمجھے اور اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھے۔۔۔
Posted on: Sat, 06 Jul 2013 12:22:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015