بوڑھی عورت : وہ جب بھی آئینہ دیکھتی - TopicsExpress



          

بوڑھی عورت : وہ جب بھی آئینہ دیکھتی ... تو اسے آئینے میں ایک بوڑھی عورت کھڑی نظر آتی ... بوڑھی عورت...... وہ حیرت سے اسے دیکھتی ... اور سوچتی... کہ ... یہ آخر کون ہے؟ اور میرے گھر میں کیوں ہے؟؟ میں تو 25 سال کی جوان عورت ہوں... تو پھر اس بوڑھی عورت سے میرا کیا رشتہ ہے؟؟؟ اسے کون بتاتا کہ .... اس بوڑھی عورت سے تیرا وہی رشتہ ہے... جو ہر حال کا ماضی سے ہوتا ہے.... تو 25 سال کی ہے.... ...... ضرور ہے.... ...... مگر پچھلے 25 سال سے. :P :D
Posted on: Fri, 22 Nov 2013 23:02:50 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015