بِسم اللہ الۤـرحمٰن الۤرحٰیم ○ وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ ۖ وَإِن يُرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَادَّ لِفَضْلِهِ ۚ يُصِيبُ بِهِ مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ ۚ وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ○ ترجمہ: اور اگر الله تم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر تم سے بھلائی کرنی چاہے تو اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں۔ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے فائدہ پہنچاتا ہے اور وہ بخشنے والا مہربان ہے سورة يونس۔،۔، بِسم الۤرحٰیم الۤـرحمٰن اللَّهُ يَمْسَسْكَ وَإِن كَاشِفَ فَلَا بِضُرٍّ إِلَّا لَهُ هُوَ ○ Allah ۖ وَإِن يُرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَادَّ لِفَضْلِهِ ۚ يُصِيبُ بِهِ ۚ عِبَادِهِ مِنْ الرَّحِيمُ الْغَفُورُ وَهُوَ يَشَاءُ manna ○ translation: and if God you delivered some suffering, aside from this, there is none of it and if you have good will, the grace of her none. His servants whom he wills, and they benefit, there is a mention Sura Al yoonus.,.,
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 18:19:55 +0000