بچوں کی تربیت کیسےکرنی چاہیے؟ پلیز - TopicsExpress



          

بچوں کی تربیت کیسےکرنی چاہیے؟ پلیز زیادہ سے زیادہ Share کر کے آپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں Read✔ Watch✔ Comment✔ Share✔ الله کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے Surah Al- Nisa (36) اور خدا ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ اور قرابت والوں اور یتیموں اور محتاجوں اور رشتہ دار ہمسائیوں اور اجنبی ہمسائیوں اور رفقائے پہلو (یعنی پاس بیٹھنے والوں) اور مسافروں اور جو لوگ تمہارے قبضے میں ہوں سب کے ساتھ احسان کرو کہ خدا (احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے اور) تکبر کرنے والے بڑائی مارنے والے کو دوست نہیں رکھتا (سورہ بنی اسراعیل ایت نمبر 23) تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ: تم لوگ کسی کی عبادت نہ کرو ، مگر صرف اُس کی۔ والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو ۔ اگر تمہارے پاس ان میں سے کوئی ایک ، یا دونوں ، بوڑھے ہو کر رہیں تو انہیں اُف تک نہ کہو ، نہ انہیں جھڑک کر جواب دو ،بلکہ ان سے احترام کے ساتھ (شریفانہ) بات کرو (سورہ بنی اسراعیل 24) اور نرمی و رحم کے ساتھ ان کے سامنے جھک کر رہو ، (ان کے لیے رحم دلانہ اطاعت کے بازو جھکائے رکھو)اور دعا کیا کرو کہ ’’ پروردگار، ان پر رحم فرما !جس طرح انہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا۔ 66. Surah At- Tahrim(6) اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اس پر فرشتے سخت دل قوی ہیکل مقرر ہیں وہ الله کی نافرمانی نہیں کرتے جو وہ انہیں حکم دے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے ●▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬● پلیز یە تمام ویڈیوز بھی ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ Share کریں بدکلامی اور گالی دینےوالوں کا انجام؟ پلیزلازمی دیکھیۓاورShareکریں https://facebook/photo.php?v=546171705448250&set=vb.100001662753805&type=3&theater ایک نیک عورت اپنےپڑوسی کیوجہ سے جہنم میں، کیوں؟Plz Watch & Share https://facebook/photo.php?v=540292182702869&set=vb.100001662753805&type=3&theater انسان کے3 دوست ہیں اورسب سے بہترین کونساہے؟دیکھیۓاورShareکریں https://facebook/photo.php?v=545787928819961&set=vb.100001662753805&type=3&theater Lerkiyo ka Novel Aur Magzine Perhna? By Faiz Syed(1:46) https://facebook/photo.php?v=488252817906806&set=vb.100001662753805&type=3&theater ●▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬● Surah Ibrahim(40-41) ﺭَﺏِّ ﺟَﻌَﻠْﻨِﯽْ ﻣُﻘِﯿْﻢَ ﺍﻟﺼَّﻠٰﻮۃِ ﻭَﻣِﻦْ ﺫُﺭِّﯾَﺘِﯽْ ، ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﻭَ ﺗَﻘَﺒَّﻞْ ﺩُﻋَﺂﺀِ ، ﺭَﺑَّﻨَﺎ ﺍﻏْﻔِﺮْﻟِﯽْ ﻭَﻟِﻮَﺍﻟِﺪَﯼَّ ﻭَﻟِﻠْﻤُﺆﻣِﻨِﯿْﻦَ ﯾَﻮْﻡَ ﯾَﻘُﻮﻡُ ﺍﻟْﺤِﺴَﺎﺏُ( ﺗﺮﺟﻤﮧ: ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ!ﻣﺠﮭﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ.ﺍﮮﮨﻤﺎﺭﮮ ﺭﺏ!ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ .ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ!ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻻﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺍُﺱ ﺩﻥ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ ﺟﺐ ﺣﺴﺎﺏ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﮔﺎ اے اللہ ہماری تمام نیک دعائیں قبول فرما لے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین By Adv. Faiz Syed Duration(10:30) ★ [ DON,T FORGET TO SHARE
Posted on: Mon, 20 Jan 2014 11:23:49 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015