بڑی خوش آیند بات ہے جو وزیر عظم کہہ - TopicsExpress



          

بڑی خوش آیند بات ہے جو وزیر عظم کہہ رہے ہین اور اس خطے مین اگر واقعی اس طرح کی تعمیر و ترقی دی جاے تو ۔لیکن یہ باتین سنتے ایک عمر نہین بلکہ کہین ڈکیڈ گزر گیے ۔ہوا کچھ بھی نہین ۔ہان کچھ معاملات و ماحول مین جو گرمی تھی وہ ٹھنڈے کیے ہین محترم نواز شریف صاحب نے ۔یہ ماننا پڑےگا ۔اور یہ بھی نہین چھوڑا جاسکتا کے کشمیر کی حدود مین کو ردو بدل کیا جاے خواہ وہ پاکستاں کی طرف سے ہو یا ہندوستاں کی طرف سے ۔ ترقی کی کسی بھی کام کو دل کھول کے داد و تحسین دینی چاہیے ۔ لیکن یہ بات قابل گور ہے کے کشمیر مین جو موجودہ ٹولہ ہے یہ اتنے کام کرنے کی صلاھیت ہے ۔مھترم نواز شریف کی زاتی ٹیم تو کچھ ناراض ہے ۔اس کہین اول فول بک چکے ہیں ۔ بجٹ جو سنایا گیا ہے وہ اگر بقول پاکسان کے کشمیر میں پاکستاں نواز حکومت ہے ۔ اور ہے بھی دنیا کے بڑے کریپشن بنانے والوں کی کیا نواز شریف یا اس کے رفقاے کار اس کرپشن کو ہونے دیں گے ۔ جو میان صاحب کہتے ہیں ان کے بوکھلاے ہوے کشمیری لوٹے انہین یہ کریڈٹ پیپلز پارٹی کے اکاونٹ مین ڈالنے دیں گے ۔ ۔۔ ۔ جو میڈیا پہ یہ کہہ چکے ہین کے ہم نے ایک نشے کے عادی اور ہمیشہ دھت رہنے والے وزیراعظم کے دور مین سیکرٹری تعلیم کو کمرے مین بند کروا کے مارا اور 100 اسامیوں پہ دستخط کرواے ۔سب ان پڑھ اور اقرباء پروری والوں کے تو کیا یہ اگے بھی ایسا نہین کرین گے یہ ایسے ہی لگ رہا ہے جیسے ایک میاں کو اپنی بیوی کی بد چلنی کا پتہ بھی ہے لیکن طاقتور خاندان کی ہونے کے باعث برداشت کرنا مجبوری ہو ۔ ۔ میاں صاحب کو پینجاب مین تو کھلم کھلا ماحول ملا ہے لیکن باقی صوبون مین انہین سوکن کی نطر سے دیکھا جا رہا ہے ۔ اس لیے یہ کہہ دینا کے میاں صاھب کے دوراے مظفر آباد سے کشمیر کے مسایل ھل ہو گیے یا جو وہ کہہ آے ہین وہ بس ہو گیے ۔کڑا وقت ہے میاں صاحب کیلیے کشمیر مین ۔جس تیزی سے کشمیر مین خود مختیاری کا رحجاں بڑا ہے یہ بات بھی کچھ سالون مین سامنے آ جاے گی کے اکثریتی لوگ اپنی بد نظری کو اسلام آباد کی طرف کرین گے ۔ اس لیے جو کہہ آے ہو وہ پورا کروانا بھی میاں صاحب کا حق ہے ۔
Posted on: Wed, 04 Dec 2013 18:01:12 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015