بھارت میں گینگ ریپ کے بڑھتے ہو ئے - TopicsExpress



          

بھارت میں گینگ ریپ کے بڑھتے ہو ئے واقعات پر بات کرتے ہو ئے امریکی خاتون صحافی نے اپنے ساتھ پیش انے والے واقعے کی ویڈیو دکھائی جس میں بھارتي مردوں کی جانب سے بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا - جس لمحے ہی کیمرے کی لائٹ بند ہوئی وہاں موجود بھارتی مردوں نے میرے جسم پر ہاتھ مارے ، مجھے دھکیلا اور میرے کپڑے پھاڑ دیے اور مجھے ان سے لڑ کر اس گروہ سے باہر نکلنا پڑا - سارا سنڈر امریکن صحافیپا کستان کا 2 نمبر گھٹٰیا میڈیا یہ سب نہیں دکھائے گا کیونکہ وہ نہیں چاہتا کہ انڈیا کا بھیا نک چہرہ ہمارے سامنے آئے۔ یہ ہے بھارتی لوگوں کا اصل چہرہ لائیو ٹی وی کیمرے پر گینگ ریپ کرنے کی کوشش۔ ویڈیو دیکھیں allbestshows/cnn-reporter-sara-sidner-assaulted-on-live-tv-in-mumbai-india
Posted on: Sun, 25 Aug 2013 18:46:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015