بہت دنوں سے چند سوالات نے تنگ کیا ہوا - TopicsExpress



          

بہت دنوں سے چند سوالات نے تنگ کیا ہوا ہے ان کے جوابات دے دیں کیا پانی کی تہہ میں رویا جا سکتا ہے؟ کیا مچھلیوں کو پیاس لگتی ہے؟ آئی لو یو یہ تو سوال بھی نہیں پھر اس کا جواب کیوں چاہیے ہوتا ہے؟ کسی بھی عمارت کو بلڈنگ کیوں کہا جاتا ہے جبکہ وہ پہلے ہی بلڈ ہے۔؟ انسان لیٹے لیٹے بیڈ پر سوتا ہے پھر بھی بیڈ سے گر جاتا ہے۔۔پرندے پتلی سی شاخ پر بیٹھ کر سوتے ہیں یہ نیچے کیوں نہیں گرتے؟ پیزا ہوتا تو گول ہے لیکن یار یہ مستطیل شکل کے ڈبے میں کیوں آتا ہے؟ ایلفی چیزیں جوڑنے کے کام آتی ہے یہ بوتل کے اندر بوتل سے کیوں نہیں جڑ جاتی؟ اگر پیسے درختوں پر نہیں اگتے تو بینک کی شاخیں کیوں ہوتی ہیں؟؟ امریکہ یورپ میں کتوں کے کھانے کے بسکٹ کے ڈبے ملتے ہیں جس پر لکھا ہوتا ہے لذیذ اور نئے۔۔۔۔کیسے پتا لذیذ اور نئے؟ کتوں کے بسکٹ کس نے کھا کر چیک کیے؟؟ انگلش کا قول ہے ٹرائی ٹرائی اگین ٹل یو سیکسیڈ Try Try Again Till You Succeed.. بار بار کوشش کرتے رہو حتی کہ تم کامیاب ہو جاو کیا یہ قول اسکائی ڈائیونگ کرنے والوں کے لیے بھی ہے؟؟ پریکٹس میکس مین پرفیکٹ Practice Makes Man Perfect جب کوئی پرفیکٹ ہو ہی نہیں سکتا تو پریکٹس کا کیا فائدہ؟ جہاز میں ہر سیٹ کے نیچے لائف جیکٹ دی جاتی ہے جسے پہن کر آپ سمندر میں تیر سکتے ہیں وہاں پیراشوٹ کیوں نہیں دیتے؟؟؟ دنیا کے مشہور اسٹور سیون الیون جو کہ چوبیس گھنٹے،ہفتے کے سات دن اور سال کے تین سو پینسٹھ دن کھلی رہتے ہیں اگر ایسا ہے تو ان کے دروازوں پر لاک کیوں بنے ہیں؟؟ تصویر لیتے وقت فوٹو گرافر کیمرے کے سامنے بیٹھے لوگوں کو کہتا ہے Cheese اب اگر Cheese کی ہی تصویر لینی ہو وہ کیا کہے گی؟ میں؟؟ آفس میں کام کرنے والوں کو کافی بریک ملتی ہے لپٹن چائے کے آفس میں کام کرنے والے کافی بریک لینے ہوں گے؟ ღღღخوشیღღღ
Posted on: Wed, 22 Jan 2014 05:35:30 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015