بے نظیر بھٹو کی یادوں کے بارے میں سوال پر آصف زرداری کی آنکھیں نم ہو گئیں - بی بی کی یاد کمزوری ہے جب بھی یاد آتی ہے آنسو چھلک جاتے ہیں آنسو ہی تو ہیں !!- میں نے کبھی بی بی پر بننے والے گانے نہیں سنے - بی بی کی شہادت کے بعد سے کبھی بلاول ہاؤس میں بی بی کے بیڈ روم میں نہیں سویا - آصف علی زرداری
Posted on: Thu, 12 Sep 2013 06:22:48 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015