تحریک انصاف جس طرح پنپ رہی تھی، اس کی - TopicsExpress



          

تحریک انصاف جس طرح پنپ رہی تھی، اس کی وجہ سے ایم کیو ایم گھبراہٹ کا شکار ہے، کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں، اگر ٹھیک سے الیکشن ہوتے تو تحریک انصاف چھ سات سیٹیں نکال جاتی ، جماعت اسلامی بھی دو ، تین سیٹیں لے جاتی - اس لیے ایم کیوایم نے الیکشن ہونے ہی نہیں دیے - اسی وجہ سے ایم کیو ایم گھبراہٹ کا شکار ہوئی، نواز شریف بھی ظاہر ہے اس سے خوش نہیں ہوں گے کہ تحریک انصاف فروغ پائے - اس کے علاوہ ایک اور فیکٹر یہ بھی ہے کہ نواز شریف صاحب پیپلز پارٹی کو بھی دبانا چاہتے ہیں - ایم کیو ایم کو اس وقت پروٹیکشن کی ضرورت تھی جو میاں نواز شریف نے انھیں دے دی ہے - افسوس کے میاں صاحب کے ذہن میں کوئی بڑے مقاصد نہیں - اگر میں نواز شریف کراچی میں قیام امن چاہتے تو اس کی بہتر حکمت عملی یہ ہوتی کہ وہ ابھی ایم کیو ایم کو دباؤ میں رہنے دیتے - ہارون رشید ▁ ▂ ▃ ▄ м.ɫ.ζ ▄ ▃ ▂ ▁
Posted on: Mon, 29 Jul 2013 01:21:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015