تحریک انصاف گیارە غیر ملکی سیاحوں - TopicsExpress



          

تحریک انصاف گیارە غیر ملکی سیاحوں کیلیے بین الاقوامی سطح پر پواینٹ سکورنگ کیلیے قرارداد مذمت پیش کرسکتا ہے لیکن گزشتہ دنوں سو سے ذیادە پختونوں کا بم دھماکوں میں شہید ہوجانے کیلیےان کے پاس کویٴ قرارداد نہیں۔ پرویز خٹک کو اس عمر پیری میں بھی پشاور سے گلگت بلتستان نظر آیا لیکن اپنی نظر کے نیچھے مردان، ہنگو اور پشاور نظر نہیں آیا۔
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 13:19:18 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015