تھر کوئلے کی کوالٹی کے بارے میں اہم - TopicsExpress



          

تھر کوئلے کی کوالٹی کے بارے میں اہم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تھر کے کوئلے کی کوالٹی بھارت، جرمنی اور بلغاریہ سے بہتر ہے اور اس سے عالمی معیار کے مطابق سستی بجلی کا حصول ممکن ہے جون میں جاری ہونے والی سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کی رپورٹ میں عالمی کمپنیوں کی جانب سے ثابت کیا گیا ہے کہ تھر کوئلے کی کوالٹی بھارت، جرمنی اور بلغاریہ سے بہتر ہے
Posted on: Fri, 16 Aug 2013 07:04:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015