تھوڑی دیر قبل یہ پوسٹ کی تھی ایک - TopicsExpress



          

تھوڑی دیر قبل یہ پوسٹ کی تھی ایک چھوٹی سی غلطی کر گیا میں ایک اسٹیپ بھول گیا تھا اب مکمل ہے اب کوشش کریں جناب پہلے بھی پیج پر اس طرح کی ایک پوسٹ کر چکا ہوں آج مزید حاضر ہے گنتی کا کوئی بھی ہندسہ سوچیں اس ہندسے کو دو سے ضرب دے دیں جو جواب آیا اس میں چھے جمع کر دیں جو جواب آیا اسے دو پر تقسیم کریں اب جو جواب آیا اس میں سے اتنا نفی کر دیں جتنا آپ نے شروع میں سوچا تھا آپ کے پاس تین بچا کوئی بھی ہندسہ سوچ لیں۔۔۔۔کوئی بھی ہندسہ۔۔۔یہی عمل کریں یعنی دو سے ضرب،چھے جمع،دو پر تقسیم اور جواب میں سے جو سوچا وہ نفی ہمیشہ تین ہی بچے گا اسی لیے کہتے ہیں Match is Magic ٹرائی کریں کیا ایسا ہی ہے ************ وقار
Posted on: Wed, 04 Dec 2013 12:06:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015