جب تک نفاذ شریعت کی یقین دہانی نہیں - TopicsExpress



          

جب تک نفاذ شریعت کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی، مذاکرات میں نہیں بیٹھوں گا - ہم نیک نیتی سے مذاکراتی عمل میں شامل ہوئے لیکن مذاکرات میں آئین کی شرط لگانے سے تعطل پیدا ہوگا۔ مذاکرات صرف قرآن اور سنت کے دائرے میں رہتے ہوئے ہی آگے بڑھ سکتے ہیں :- مولانا عبدالعزیز
Posted on: Sat, 08 Feb 2014 13:18:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015