جب فیصل رضا عابدی وہ زبان استعمال - TopicsExpress



          

جب فیصل رضا عابدی وہ زبان استعمال کرتے تھے اس کے اوپر کورٹ بولتی نہیں تھی اور ایک دن پہلے اعتزاز احسن میرے پاس موجود تھے اور انہوں نے کہا تھا کہ یکطرفہ فیصلہ ہے اور ن لیگ والوں کی حمایت میں آیا ہے لائیو شو میں انہوں نے کہا مجھے اس چیف جسٹس پر اعتماد نہیں کسی کو نوٹس نہیں ملا تو عمران خان کو ہی کیوں ؟: ندیم ملک
Posted on: Wed, 31 Jul 2013 18:16:55 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015