جب چیف جسٹس فریال شاہ کیس میں تمام - TopicsExpress



          

جب چیف جسٹس فریال شاہ کیس میں تمام لبرلز کی آہ و بکا اور اعتزاز احسن اور اطہر من اللہ جیسے قریبی ساتھیوں کی دہائیاں نہیں سُنے گا، ماروی سرمد کا سینہ تان احتجاج بھی نظر انداز کر دے گا اور پی پی پی کی پوری قیادت کا مرن برت بھی ۔ اور فریال شاہ کے قبول اسلام پر اس کا ساتھ دے گا، جب چیف جسٹس خود ساختہ شیخ ال اسلام کی اسٹیبلشمنٹ مارکہ خوشامد کو جوتے کی نوک پر رکھے اور اس کی قبائے احترام چاک چاک کر کے اس کو اصلیت کی دنیا میں ننگا کر کے دکھا دے گا، جب چیف جسٹس ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی آڑ میں چادر اور چار دیواری کی حُرمت کی پامالی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دے گا۔ جب ملک کا ڈیفینس مظبوط کرنے والوں کا اپنا ڈیفینس (ڈی ایچ اے)مظبوط ہونے پر ہر فرعون کا انکاری نعرہ انکار بُلند کر کے ڈیفنس اتھارٹی کے اکاؤنٹس منجمد کرے گا، جب ریکوڈک میں کھربوں کا سونا کوڑیوں کے بھاؤ امریکہ کو لٹانے سے ملک کا منصف اعلٰی روکے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو پھر اعتزاز کے جگری یار کی پارٹی شیخ الاسلام کے فرمانوں پر دہتڑ مار کر بین کرنے والے انقلابی کی پارٹی بندے چُکنے والی قوت کے راہنماء جنرل پاشا کا ٹیسٹ ٹیوب بے بی، ڈی ایچ اے کے ہر مکین کے لاڈلے کی پارٹی اور ہر سال امریکہ سے کروڑوں ڈالر جوئے کے لیئے شوکت خانم کے لیئے مانگنے والے کی پارٹی کیوں چیف جسٹس کے خلاف کھڑی نہیں ہو گی۔ عمران خان کو کیا آپ نے نمک حرام سمجھ رکھا ہے؟ ابن بشیر
Posted on: Wed, 07 Aug 2013 19:00:14 +0000

Trending Topics



tyle="min-height:30px;">
Offer Hougen 12002 Rotabroach Magnetic Drill Cutter Kit 12,000

Recently Viewed Topics




© 2015