جب کبھی ناکامی کا سامنا ہو تو دوسرے - TopicsExpress



          

جب کبھی ناکامی کا سامنا ہو تو دوسرے لوگوں پر تنقید یا حالات کو رونــــے ســـے بہتر ہـــــے کہ اپنــے عمل اور اعمال کو دیکھ لیا جائے کہ قصور کہیں اپنا ہی نہ ہو--- اور ہم الزام حالات پر یا لوگوں پر لگا رہــــے ہوں--- ذرا سوچئیـــــے خود احتسابی معاشرے کی تبدیلی کی طرف ایک قدم ہـــــــے--- ZG
Posted on: Wed, 26 Jun 2013 21:32:25 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015