جج صاحبان بھی کمال کرتے ہیں - اک جج - TopicsExpress



          

جج صاحبان بھی کمال کرتے ہیں - اک جج صاحب کل فرما رہے تھے کہ خان صاحب کو "شرمناک توہین عدالت " کا نوٹس اس لئے دیا کہ "وہ اک پارٹی کے سربراہ ہیں" - باقی فیصل رضا عابدی ، اعتزاز احسن اور علی احمد کرد جیسے لوگوں کو نوٹس اس لئے نہیں دیا جاتا کہ ان کی کوئی حیثیت نہیں... تو حضور والا یہ بابر اعوان کیا صدر پاکستان واقع ہوئے ہیں یا پھر ملک ریاض اس ملک کے وزیر اعظم تھے...؟؟ ویسے حیرت ہے کہ جہاں عتیقہ اوڈھو کی شراب کی بوتل کی اہمیت ہو وہاں اعتزاز احسن اور علی احمد کرد جیسے لوگوں کی بات کی کوئی اہمیت نہ ہو - واہ صاحب واہ ! دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
Posted on: Sat, 03 Aug 2013 04:26:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015