جسٹس خلجی کی جانب سے عدلیہ سے گئے - TopicsExpress



          

جسٹس خلجی کی جانب سے عدلیہ سے گئے ریٹرننگ آفیسرز کی "عزت" کو اعلیٰ عدالت کے ججز کے مساوی قرار دینے اور جسٹس جمالی کی طرف سے معافی یا معذرت نہیں محض "اظہار ندامت" کی منت سماجت کے باجود عمران خان کا اپنے موقف پر ڈٹے رہنا اور بالآخر عدالت کا نوٹس واپس لینے پر مجبور ہوجانا اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ خان جانتا تھا کہ عدلیہ کو ڈرامہ ختم کرنے کا واضح پیغام دیا جاچکا ہے۔
Posted on: Thu, 29 Aug 2013 07:03:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015