جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منور - TopicsExpress



          

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منور حسن کے بیان پر قیامت برپا کرنے والے ادارے کا ہیڈکوارٹر جامعہ تعلیم القرآن سے کتنا دور ہے؟ ایک غیرمصدقہ بیان پر آسمان اور زمین ایک کردینے والے اس ادارے کے جوان اگر کئی گھنٹے بعد بھی پہنچ جاتے تو یہ ظلم کیوں ہوتا؟ ’’شہید‘‘ اور ’’ہلاک’‘ کی بحث میں پڑنے والے چینلز اگر تھوڑی سی جرات دکھاتے اور قومی ایجنڈے پر چل کر اس تباہی کو اسی وقت سامنے لاتے تو یہ ستم کیوں ہوتا؟ مغرب کے ایجنڈے پر عمل پیرا ’’روشن خیال‘‘ اگر اسی وقت سوشل میڈیا پر چند لفظ لکھ دیتے تو قیامت کیوں آتی؟
Posted on: Fri, 15 Nov 2013 18:43:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015