جمہوریت کو اگر بچانا ہے تو حکومت اور - TopicsExpress



          

جمہوریت کو اگر بچانا ہے تو حکومت اور ملٹری اسٹبلشمنٹ کو عمران خان کی بات کو سننا ہو گا۔ یہ آخری موقعہ ہے جمہوریت کو بچانے کا ، نوازشریف کو مستعفی ہو جانا چاہیے پاکستان کے موجودہ بحران کا حل عمران خان کے پاس ہے۔ اس میں وہ سب لیڈرشپ خصوصیات ہیں جو بھٹو میں تھی، اُس کے ہاتھ صاف ہیں اور پاکستان کے ساتھ بہت مخلص ہے ، اس کا کوئی ذاتی ایجنڈہ نہیں ہے۔ روائیداد خان
Posted on: Sun, 10 Aug 2014 17:46:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015