جو لوگ اب بھی تحریک طالبان پاکستان - TopicsExpress



          

جو لوگ اب بھی تحریک طالبان پاکستان کی حمایت کرتے ہیں ان سے ایک سوال ہے کہ حکیم اللہ محسود اور احسان اللہ احسان ہر بار سیٹلائٹ فون استعمال کرتے ہیں آخر امریکہ اس فون کو ٹریس کیوں نہیں کرتا?? جیسے اسنے نیک محمد پر سیٹلائٹ فون کے ذریعے حملہ کیا تھا جیسے وہ فلسطین میں ہر بار حماس کی لیڈر شپ کو سیٹلائٹ فون ٹریس کر کے شہید کروا دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور آخر ان سیٹلائٹ فونز کے لیے اکاونٹس کس نے کھول رکھے ہیں؟؟ انکے بل کون جمع کروا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟ ان سوالات کے جوابات کوئی دینا پسند کرے گا۔۔۔۔۔۔ babar~
Posted on: Mon, 07 Oct 2013 15:08:44 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015