جو مطالبہ کبھی جرنیل سپاہ صحابہ - TopicsExpress



          

جو مطالبہ کبھی جرنیل سپاہ صحابہ علامہ ایثار القاسمی شہید اور جرنیل ثانی مولانا محمد اعظم طارق شہید پاکستان کی قومی اسمبلی میں کیا کرتے تھے گزشتہ رات ایک طویل مدت بعد وہی مطالبہ جیو ٹی وی پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کر رہے تھے ڈاکٹر صاحب الله آپ کو صحابہ کا سچا غلام بناے اور ماضی کے گناہوں اور غلطیوں پر جو توبہ آپ نے کی ہے الله اس پر استقامت اور پختگی نصیب فرماے
Posted on: Tue, 02 Jul 2013 20:26:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015