جو میرا موقف ہے اس پر میں آخری دم تک - TopicsExpress



          

جو میرا موقف ہے اس پر میں آخری دم تک کھڑا رہوں گا کسی صورت بھی معافی نہیں مانگوں گا چاہے مجھے جیل جانا پڑے جب میں نے کوئی غلطی کی نہیں ہے میں پاکستان میں جمہوریت کی جنگ لڑ رہا ہوں اگر وہ توہین عدالت میں جیل میں ڈالتے ہیں تو میں جیل میں جانے کے لئے تیار ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ سپریم کورٹ نے بہت غلط کیا جو مجھے توہین عدالت پر بلایا میں بلکل پیش ہوں گا کیونکہ ہم قانون اور سپریم کورٹ کی عزت کرتے ہیں مجھے تو اپنا کلئیر موقف پتا ہے جو اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کی جمہوریت بچانے کے لئے ہے ، میں کسی کی کرپشن بچا رہا ہوں ؟ ، سب کو پتا ہے کہ باہر سے پاکستانی آئے نوجوان گھر سے نکلے صرف تحریک انصاف کے لئے اور ووٹ پڑ گئے کسی اور کو ، کیا ہم سپریم کورٹ سے یہ بھی نہیں پوچھ سکتے کہ آپ اس کی تحقیق کریں اور اس کی اصلاح کریں کر دیں مجھے نا اہل، کر دیں، لیکن پارٹی تو میری رہے گی : عمران خان
Posted on: Thu, 01 Aug 2013 19:16:27 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015