جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ الحمدللہ - TopicsExpress



          

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ الحمدللہ Hijab is not a piece of cloth on your head its a way of life پیج کو پسند کرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ہم اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور آپ تمام ممبرزکے بھی مشکور ہیں جنھوں نے ہماری کاوش کو پسندیدگی کی سند بخشی اورہم ایڈمنز ہمیشہ سے اس کوشش میں رہے ہیں کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اور سب کو ایک اچھا ماحول میسر آئے جو ذرا بھی افسردہ ہیں ان کے چہرے پر ایک اچھی سی مسکراہٹ آۓ ہم اس کوشش کس حد تک کامیاب رہے ہیں آپ بہتر بتا سکتے ہیں اور اگر کبھی غلطی سے کسی بھی ممبر کی دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت- خوش رہیں اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بھی خوش رکھیے ہم سب ایڈمنز کی طرف سے تمام ممبرز کا شکریہ۔ (Admin: SN)
Posted on: Mon, 04 Nov 2013 11:54:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015