جیسے ہی تحریک انصاف نون لیگ کی - TopicsExpress



          

جیسے ہی تحریک انصاف نون لیگ کی دھاندلیوں اور کرپشن پر تنقید شروع کرتی ہے ، ان کے پیڈ اینکرز ، کالم نگار کی توپوں کا رخ عمران خان کی طرف ھو جاتا ہے ،اور کہنا شروع کر دیتے ھیں کہ پی تی آئی کو خیبر پختونخوا پر توجہ دینی چاہیے اور نون لیگ پر تنقید نہ کرے ! کیا پی تی آئی صوبائی پارٹی ھے ،جو نون لیگ پر تنقید نہ کرے ؟ یا نون لیگ دودھ کی دھلی ہوئی ھے ؟
Posted on: Sun, 25 Aug 2013 16:14:17 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015