جیو نیوز کے خبرناک شو کی ٹیم کے ناراض - TopicsExpress



          

جیو نیوز کے خبرناک شو کی ٹیم کے ناراض ممبر (امان اللہ سخاوت ناز اور افتخار ٹھاکر ) نے دنیا نیوز کو جوائن کر لیا - مذاق رات کے نام نے نیا شو دیکھیے یہ شو اور بتا ئیں اپ اس شو کو کیسے ریٹ کرتے ہیں - شیخ صاحب آپ کی بڑی مہربانی اپ ہمارے شو میں آئے ورنہ شیخ صاحب تو کسی شادی میں نہیں جاتے ڈرتے ہیں کہ کہیں سہرا میری طرف نہ چل پڑے - میں تو اس شو میں آ کر خوف زدہ ہوں اگر آپ نے پہلے بتایا ہوتا تو میں آتا ہی نہ - شیخ رشید شیخ صاحب آپ کی میاں صاحب سے جپھی پر سکتی ہے ؟ سخاوت ناز میرا سائز بڑا ہو گیا ہے - شیخ رشید شیخ صاحب آپ کی ایک ہی بات مجھے اچھی لگتی ہے کہ آپ نے شادی نہ کر کے خاندانی سیاسی کا راستہ بند کر دیا ہے - ہر شادی شدہ آدمی دل میں یہی چاہتا ہے کہ وہ شیخ رشید ہو - شیخ رشید jahaztv/?p=8217
Posted on: Tue, 03 Sep 2013 04:41:44 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015