حامد میر المعروف ریمنڈ میر اپنے شو - TopicsExpress



          

حامد میر المعروف ریمنڈ میر اپنے شو میں کہتا ہے کہ زید حامد پاکستان آئی ایس آئی سے پیسے لیتا تھا اور اس کا کنٹریکٹ تھا مگر ریمنڈ میر تم یہ بتاءو کہ تم اور تمھارا چینل بھارت اور امریکہ سے فنڈز لے کر چلتے ہو اور جس کا ثبوت پاکستان میڈیا پر چلنے والے سیاسی پروگرام اشتہارات اور ڈرامے ہیں. اب یہ بتاؤ کہ isi سے پیسے لینے والا شخص مجرم ہے یا بھارت اور امریکہ کے فنڈز سے چلنے والے چینل اور لفافہ صحافی؟ باکسر بھائی
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 21:16:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015