حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے - TopicsExpress



          

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنے وصال سے پہلے وصیت فرمائی کے میرے مرنے کے بعد میرا جنازہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس کے سامنے رکھ کر اجازت طلب کرنا اگر اجازت مل جائے تو مجھے وہاں دفن کردینا ورنہ عام مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کردینا چانچہ جب آپ کا وصال ہوگیا تو آپ کا جنازہ روضہ اقدس کے سامنے رکھ دیا گیا روضہ اقدس کا دروازہ خود بخود کھل گیا اور آواز آئی کہ دوست کو دوست کے پاس لے آؤ (تفسیر کبیر صفحہ 685 جلد 5 ۔۔ خصائص کبریٰ جلد 2 صفحہ 282)
Posted on: Tue, 13 Aug 2013 03:13:37 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015