حضرت ابودرداء (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) - TopicsExpress



          

حضرت ابودرداء (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کہتے ہیں کہ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو مسلم اپنے مسلمان بھائی کے لئے غائبانہ دعا کرتا ہے تو وہ قبول کی جاتی ہے۔ دعا کرنے والے کے سر کے قریب ایک فرشتہ متعین کر دیا جاتا ہے جب وہ اپنے مسلمان بھائی کے لئے بھلائی کی دعا کرتا ہے تو وہ متعین شدہ فرشتہ کہتا ہے کہ اے اللہ اس کی دعا قبول کر اور (یہ بھی کہتا ہے کہ ) تیرے لئے بھی ایسا ہی ہو۔ (مسلم) [ مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 2124 ] Narrated Hazrat Abu Darda (RA) that Prophet ﷺ said, When a Muslim prayers in absentia for his Muslim brother, the prayer is accepted and an angel assigned near his head. Whenever he pray for his muslim brother the appointed angel said "O Allah accept his prayer and also do the same for him". (Muslim) [ Mishkat Sharif, Vol 1, Hadees:2124 ]
Posted on: Fri, 06 Sep 2013 02:10:20 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015