خان صاحب آج کل بڑا قصہ چل رہا ہے - TopicsExpress



          

خان صاحب آج کل بڑا قصہ چل رہا ہے پینتیس پینکچروں کا کہ آپ کو کو کسسی سفیر نے کال کر کے یہ ثبوت دیا کہ نجم سیٹھی صاحب نے نواز شریف کو فون کیا کہ پینتیس پینکچر لگ گئے ہیں - آپ جیسے سیاستدان کی طرف سے آپ نے ایسی ہی یہ بات کر دی - بلکے نجم سیٹھی آپ کو لیگل نوٹس بھی بھیج رہے ہیں :- عارف نظامی میں نے کسی سفیر کی بات نہیں کی ، میری چڑیا نے مجھے یہ انفارمیشن دی ہے نجم سیٹھی کی بھی چڑیا ہے میری بھی چڑیا ہے اس نے مجھے یہ انفارمیشن دی ہے کہ الیکشن کی رات کو میاں صاحب کو مبارک دے رہے تھے کہ میاں صاحب پینتیس پینکچر لا دیتے نے - تو پینتیس پینکچر ہے وہ خیر ہمیں چڑیا نے بتا دیا کہ کیا ہوا تو وہ پھر نظر بھی آگیا پینکچر کے ریسلٹ لگانے کے انھے پی سی بی کا چیئرمین بنا دیا گیا ، نجم سیٹھی کوئی ٹیسٹ کرکٹر ہوتے ، بہت بڑے ایڈمنسٹریٹر ہوتے یا کچھ ہوتے ایک صحافی کو اٹھا کے پی سی بی کا چیئرمین پھر ان کو نکل دیا گیا کورٹ کے ارڈر سے ان کو واپس ریسٹور کیا گیا ذکا اشرف کو ، قانون چینج کر کے پھر واپس ان کو واپس لگا دیا گیا تو پینتیس پینکچر کا پورا کا پورا تحفہ دیا گیا - عمران خان
Posted on: Mon, 17 Feb 2014 07:13:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015