خواجہ آصف : جس کے چارج سنبھالنے کے - TopicsExpress



          

خواجہ آصف : جس کے چارج سنبھالنے کے بعد اس وقت ملک کے نوے فیصد علاقوں میں لوڈ شیڈنگ میں پچاس فیصد تک کمی ہو چکی ہے اور نیے منصوبوں پر کام جاری ہے خواجہ سعد رفیق : جس کے چارج سنبھالنے کے بعد اب تک پاکستان ریلوے کا یومیہ منافع ایک کروڑ تک پہنچ چکا ہے چوہدری نثار : جس کے چارج سنبھالنے کے بعد اب تک پاسپورٹ بحران ختم ہو چکا ہے لشکر جھنگوی کی عسکری قیادت پکڑی جا چکی ہے ، بہن عافیہ کے واپسی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا نظر آ رہا ہے یاد رہے یہ تینوں انسان ہیں فرشتے نہیں بس فرق یہ ہے یہ لوگ ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ تینو وزرا اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی بڑھانے کے لئے دن رات ایک کے ہوے ہیں اور جیسا نواز شریف نے کہا تھا نوے دن میں پتہ لگ جائے گا ملک درست سمت میں ہے
Posted on: Thu, 25 Jul 2013 06:05:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015