خیبر پختونخواہ کی پولیس نے ملک میں - TopicsExpress



          

خیبر پختونخواہ کی پولیس نے ملک میں پہلی بار، عوام کو آن لائن یعنی انٹرنیٹ کے ذریعے ایف آئی آر درج کرانے کی سہولت دی ہے۔ اس اقدام سے اب توقع ہے کہ انہیں تھانوں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے siasat.pk/forum/showthread.php?194677-Online-FIR-system-Launched-%26%238206%3BIn-Khyber-Pakhtunkhwa
Posted on: Sat, 06 Jul 2013 05:19:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015