خیبر پختوں خواہ کو ایسا صوبہ بنائیں - TopicsExpress



          

خیبر پختوں خواہ کو ایسا صوبہ بنائیں گے جس کی باقی صوبے تقلید کریں - ایسا قانون لا رہے ہیں کہ اگر محکمے نے چند دنوں میں شہری کا کام نہیں کیا تو محکمے کو جرمانہ ہو گا اور اگر جلد کر دیا تو محکمے کو بونس ملے گا - محکمے میں کرپشن کی نشاندہی کرنے والے کو بھی انعام دیا جائے گا - عمران خان
Posted on: Sun, 30 Jun 2013 15:48:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015