//////دجالی میڈیا کے دجالی چیلے//////// آج - TopicsExpress



          

//////دجالی میڈیا کے دجالی چیلے//////// آج جب فیس بک کو کھولا تو اس پر ہر طرف نصرت جاوید کے خلاف پوسٹیں نظر آییں ، کیونکہ نصرت جاوید نے مولانا طارق جمیل صاب کے خلاف بکواس کی تھی ۔ ہر طرف نصرف جاوید کے اس عمل کے خلاف پوسٹیں دیکھ کر میری حیرت بڑھتی چلی گیی کیونکہ یہ دجالی میڈیا کے دجالی چیلے تو ہر روز نہیں بلکہ ہر گھنٹے اور ہر پروگرام میں اسلام اور شعایر اسلام کی توھین وتضحیک کرتے ہیں ، مگر اس سے پہلے تو کبھی ایسا رد عمل دیکھنے میں نہ آیا ۔ دجالی میڈیا کے دجالی چیلے دس سالوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر شعایر اسلام کی توھین میں مصروف ہے ۔ مگر ہماری غیرت نہ جاگی ۔ اور خاص طور پر جہاد اور مجاہدین کے ساتھ تو ان کا سلوک کفار سے بھی دو ہاتھ بڑھ کر رہا ہے ۔ کبھی مجاہدین کو دہشت گرد ، کبھی بنیاد پرست کبھی قاتل کبھی غیر انسانی ، کبھی ڈاکو کبھی اغواء کار کبھی ٹی ٹی پی کے دہشت گرد جیسے القابات سے نوازا جاتا رہا مگر ہماری غیرت نہ جاگی ۔ اور ہم نے کسی کے خلاف صداے احتجاج بلند نہ کی ۔ اور سب کچھ خاموشی سے سنتے رہے بلکہ صرف سنتے ہی نہیں رہے ، ان کی باتوں کو بغیر تصدیق کیے سچ سمجھتے رہے ، اور اس بات کا بھی خیال نہ آیا کہ ان دجال کے پجاریوں کی باتوں کی تصدیق سے کہیں ہم اپنے ایمان سے تو ہاتھ نہیں دھوبیٹھے گیں ۔ آج جب ہماری پسندیدہ شخصیت کے خلاف دجال کے پجاریوں نے بھونکنا شروع کیا تو ہماری غیرت جاگ گیی اور ہمیں تکلیف اب جا کر شروع ہویی ۔ کیا جہاد اور مجاہدین سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ؟ حالانکہ مجاہدین کے متعلق اللہ رب العزت نے واضح طور پر قرآن عظیم الشان میں بیان فرمایا ہے : فضل اللہ المجاھدین علی القٰعدین اجرا عظیما o آخر ایسا کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا ہمیں اسلام کا درد نہیں ؟؟؟؟؟ کیا یہ دوغلہ پن نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا ہمارا یہ کردار درست ہے ؟؟؟؟ اور اس بات کو ذھن نشین رکھنا چاہیے کہ میڈیا پر بھونکنے والا صرف ایک نصرت جاوید نہیں بلکہ پورے کا پورا میڈیا اس پر بیٹھے شیطان اینکر اور دو ٹکے میں بکنے والے تجزیہ نگار ان کو اصل تکلیف اسلام سے ہے ۔ اور اسی بات کہ یہ ڈالر وصول کرتے ہیں ۔ اگر آپ نصرت جاوید کے خلاف احتجاج کریں گے اور اسے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہیں تو اچھی بات ہے مگر یہ بات یاد رکھیں اس کی جگہ حسن نثار جیسا کمینہ آجاے گا ، اسے ہٹانے کی کمپین چلاییں گے تو نجم سیٹھی جیسا خبیث الفطرت آجاے گا۔ احتجاج کرنا ہے تو اس دجالی میڈیا کی اسلام دشمنی پر کریں۔ لہذا مخالفت صرف نصرت جاوید کی نہیں بلکہ پورے دجالی میڈیا کے دجالی کرتوتوں کی ہونی چاہیے ۔ اور ہمیں بیدار رہنا چاہیے کہ یہ دجالی میڈیا اسلام ،شعایر اسلام ، خاص طور پر جہاد کو نشانہ بنا کر ہمیں اپنے ایمان سے تو محروم نہیں کررہا ۔ Ulama E Deoband Tanveer Salman
Posted on: Sat, 21 Sep 2013 13:32:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015