دوستوں اج مصری عوام کی حالت دیکھ کر - TopicsExpress



          

دوستوں اج مصری عوام کی حالت دیکھ کر اللہ کی قسم بہت دکھ ھوا اج ھماری مسلمان فوج امریکی غلامی میں اتنے اگے نکل گئے کہ ان ظالموں نے اسلامی ،قومی ،اقتدار کی ہر حد کو پار کرلیاھے اج دوستوں اللہ کی قسم کھاکر کہتاھوں کہ مجھے اللہ کی قسم اپنی فوج سے خوف ھونے لگاھے معاف کرنا میری بات شاھد میر ے کچھ دوستوں کو اچھی نہ لگے لیکن واللہ میں پاکستان کے جو حالات دیکھ رہاھوں یہ وہی حالات ھیں جو ہمیں اندھیرے کی طرف لے جارھے اور اج ھم انکھیں بندکرکے اپنے حکمرانوں اور اپنے فوجی رہنماوں کے غلط فیصلوں کو سچ ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کررھے ھیں میں اللہ کی قسم کھاکر کہتاھوں اگر ھم نے اپنے حکمرانوں اور فوجی رہنماوں کو امریکی غلامی سے باز رکھنے کی کوشش نہ کی تو ہمیں بھی انتظار کرنا چاھیے جو اج مصر میں سیکولر فوج نے کیا ھے تو ہمارا بھی نمبر لگنے والا ھے میں اپنے فوج کے ان عظیم محب وطن اور اسلام پسند جرنیلوں سے دست بستہ گذارش کرتاھوں کہ ان امریکی غلاموں کو اب بھی وقت ھے لگام لگالو ورنہ بہت دیر ھوجائیگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوستوں یہ میری اپنی دل کی رائے ھے شاھد اپ میں سے بہت سارے دوستوں کو اس ضرور اختلاف ھو سکتاھے لیکن ھوسکتاھے میں غلط ھو لیکن میری اللہ سے یہی دعاھے کہ میرے پیارے ملک پاکستان کی حفاظت کرنا اور اس عظیم ملک کو دشمنان اسلام اور بے دین لوگوں کی غلط فیصلوں سے محفوظ رکھنا (امین )
Posted on: Wed, 14 Aug 2013 15:33:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015