دہشتگردی کے خلاف اے پی سی کو چھوڑ کر - TopicsExpress



          

دہشتگردی کے خلاف اے پی سی کو چھوڑ کر لندن پارٹی میں جانے پر صحافیوں کی عمران خان پر شدید تنقید عمران خان نے زیادتی کی ایسی باتوں پر جب خان صاحب پر تنقید کی جاتی ہے تو ان کے جیالے میدان میں آ کر گالیاں نکالتے ہیں - ابصار عالم جب پاکستان میں ان کی ضرورت تھی اس وقت عمران خان کیوں نہیں رکے - کاشف عباسی پاکستان میں لوگ مر رہے ہیں اور یہاں عمران خان کی باقاعدہ ضرورت ہے اور عمران خان وہ ہیں جنہوں نے 2011 سے دہشت گردی کے خلاف ایک موقف اپنا رکھا ہے - انہوں نے چار انٹرویو پاکستان میں دیے اور ایک انٹرویو وہاں جا کر دیا اور اس پارٹی میں بھی چلے گئے تھوڑی دیر اے پی سی میں بھی بیٹھ جاتے کیوں کہ ان کی موجودگی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے - یہ کس قسم کا پیغام عمران خان دے رہے ہیں - شاہزیب خان زادہ اس مو قع پر ایک مقولہ بنتا ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور - سلیم صاف
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 17:08:53 +0000

Trending Topics



lass="stbody" style="min-height:30px;">
Missing Link POW/MIA Evolution Tee (Black/White,
HMS Undip proudly present @steril2013 | TOMPI & Barry Likumahuwa
Explosion 5 Theological Institute equips leaders in Churches and
Watch The Corners Every morning came I dont like that you can
This a-bomb saved my father-in-law, whom I respect most. He was

Recently Viewed Topics




© 2015