دیکھا جائے تو پاکستان میں اگر خود کش - TopicsExpress



          

دیکھا جائے تو پاکستان میں اگر خود کش حملہ آوار کو پھٹنے سے قبل کسی نے واصل جہنم کیا ہے تو وہ شیعہ مسلمان قوم ہی ہے جس نے انتہائی بہادری اور دلیری سے کالعدم سپاہ صحابہ/لشکری جھنگوی/تحریک طالبان کے دہشتگردوں کے حملہ آواروں کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ 30 مئی 2005 کا وہ دن جب ملت شیعہ کے غیور نوجوانوں نے انتہائی بہادری کا مظاھرہ کرتے ہوئے مسجد مدینتہ العلم گلشن اقبال میں خود کش حملے کی کوشش کرنے والے کالعدم لشکری جھنگوی کے دہشتگرد کو ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی واصل جہنم کردیا تھا؛ یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا ناکام خود کش حملہ تھا جسے شیعہ نوجوانوں نے فرض شناس پولیس اہلکاروں کی مدد سے ناکام بنایا تھا۔ مومینین نے دوسری بڑی کاروائی اب سے کچھ دنوں قبل شہر کوئٹہ کے ہزارہ ٹائون میں کری جہاں لشکری جھنگوی کے حملہ آوار کو امام بارگاہ پر حملہ کرنے سے قبل ہی نشان عبرت بنا ڈالا؛ اور آج اسلام آباد میں مومینین نے انتہائی بہادری کے ساتھ لشکری جھنگوی کے دہشتگرد کو پھٹنے سے قبل ہی واصل جہنم کر ڈالا؛ اس کا مطلب یہ ہوا کہ ملت جعفریہ کو اپنی حفاظت خود ہی کرنا پڑے گی؛ ہماری دی ہوئی زکوتہ؛ خیرات پہ پلنے والی نام نہاد سیکیورٹی ایجنسیاں؛ قانون نافظ کرنے والے ادارے کسی طور بھی ہماری حفاظت نہیں کرسکتے۔ ہم سلام پیش کرتے ہیں شہید سید امین حسین اور باقی رضاکاروں کو کہ جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کئی بیگناہ معصوم لوگوں کی جانیں بچالیں؛ بیشک خدا کے یہاں آپ کی قربانی کا بہترین اجر عظیم مقرر ہے! k@zmi
Posted on: Sat, 10 Aug 2013 09:08:34 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015