رات اک ٹاک شو ہوا پاکستان اور انڈیا - TopicsExpress



          

رات اک ٹاک شو ہوا پاکستان اور انڈیا کے حالات کے بارے کافی لمبی بحث ہوئی اس کی بات نہیں کروں گا لیکن آخر میں جب انڈین اینکر نے کہا کے آپ کے راحت فتح علی اور اتنے فنکار یہاں آتے ہیں ہم ان کو سر آنکھوں پے بیٹھا کے رکھتے ہیں . تو شیخ رشید صاحب نے پتا ہے کیا کہا ؟؟؟ شیخ رشید صاحب نے کہا " آپ کترینا کیف کو پاکستان بھجوا کر دیکھیں کہ ہم ان کو کس طرح سر آنکھوں پر بٹھائیں گے ". ہاہاہاہاہا شیخ صاحب نے آخر میں چھکا مار ہی دیا
Posted on: Sun, 29 Sep 2013 18:19:55 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015