راولپنڈی میں آج جو حالات پیدا ہوئے - TopicsExpress



          

راولپنڈی میں آج جو حالات پیدا ہوئے وہ سب جانتے ہیں بس اللہ کی پناہ ہے، استغفراللہ اس کے بعد اگر ہم خود میں اتنی سی ترمیم کر لیں کہ ماتمی جلوس اگر صرف امام بارگاہوں تک محدود کر دیے جائیں تو کیا مضائقہ ہے؟ اور اگر نہیں تو گورنمنٹ کو چاہیے کہ شیعہ بھائیوں کو کوئی مخصوص جگہ الاٹ کر دیں جہاں وہ 10 محرم کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں تو کیا برا ہے؟ برائے مہربانی اس بات پر غور کریں اور پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ متعلقہ اداروں اور اشخاص تک یہ بات پہنچ جائے
Posted on: Sat, 16 Nov 2013 05:03:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015