راولپنڈی میں خواتیں کونقاب - TopicsExpress



          

راولپنڈی میں خواتیں کونقاب اتارےبناانٹری ٹیسٹ دینےسے روکنےکاواقعہ انتہائی افسوس ناک ہے،پاکستان کومغربی معاشرہ بنانےکی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونےدیں گے،یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہےیہاں کسی کواپنےملک کااسلامی تشخص پامال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے، گورنمنٹ ملٹری کالج راولپنڈی میں پیش آنےوالےاس واقعہ پرنوٹس لیاجائےاورذمہ داران کےخلاف سختت تادیبی کاروائی کی جائے... قائد اہلسنت ، سفیرامن ، للکار جھنگوی شہید رح علامہ احمد لدھیانوی
Posted on: Mon, 30 Sep 2013 06:38:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015