ریلوے کو بحران سے نکالنے کےلیے - TopicsExpress



          

ریلوے کو بحران سے نکالنے کےلیے جولائی کے اختتام پر منصوبہ بندی مکمل کرلیں گے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے کی بحالی کے لیے 2 سالہ اور 10 سالہ پالیسی بنائی جائے گی، ریلوے کی آمدنی 24 ارب تک لے جانے کی بھرپور کوشش کریں گے، حکومت سے امداد لیےبغیر 50سے زائد انجن دسمبر تک سسٹم میں شامل کرلیں گے، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
Posted on: Sun, 14 Jul 2013 12:35:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015