زندگی میں بعض دفعہ ہم یونہی چلتے چلتے غلط موڑ مڑ جاتے ہیں، تھوڑا سا چلنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ یہ راستہ ہماری منزل کو نہیں جاتا۔ اس لمحے وہاں بیٹھ کر خود کو کوسنے سے بہتر ہے کہ بندہ یہ سوچ کر پلٹ جائے کہ کوئی نہ کوئی راستہ تو ہمارا ہوگا نا۔‘‘ اسلام علیکم
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 15:24:46 +0000