ساری دنیا میں حتیٰ کہ باقی عرب - TopicsExpress



          

ساری دنیا میں حتیٰ کہ باقی عرب ریاستوں میں عورتوں کو ڈرائیونگ کی وجہ سے بچے جننے میں مسائل کا سامنا نہیں مگر سعودی عرب میں ہے۔بچوں کی پیدائش کے وقت طبی مسائل کی اتنی فکر ہو تو بیس بیس بچے پیدا نہ کریں۔ نہ کہ خواتین پر بھانت بھانت کی پابندیاں لگائیں۔ مگر اپنی جنم دینے والی کے حقوق کے غاصب اور اس کی آذادی پر شب خون مارنے والے یہ مذہبی علم کے نام پر دھبے اپنی جیون دان کرنے والیوں کے مجرم تو ہیں ہی دنیا بھر میں مسلمان عورتوں کی حالتِ زار کے ذمہ دار بھی ہیں ۔ سلیقہ وڑائچ
Posted on: Mon, 30 Sep 2013 11:15:31 +0000

Trending Topics




HP ElitePad Docking Station I wish you big purchases ->
Há vários tipos de super heróis. A diferença é que uns

Recently Viewed Topics




© 2015