ستائیسویں کی رات کو نکاح کرنے کا - TopicsExpress



          

ستائیسویں کی رات کو نکاح کرنے کا ثواب دس ہزار گنا زیادہ ہوتا ہے لہذا شادی ہالوں میں بڑی بڑی برات لے جا کر نکاح کرنے کی بجائے مسجد میں کریں ، مقامی گاؤں کا خطیب اس فضیلت کو بیان کرنے کے بعد گاؤں کی خوبرو دوشیزہ کو لیکر رفو چکر ہو گیا ستائیسویں کی رات نکاح کرنے کا ثواب دس ہزار گنا زیادہ، مولوی لڑکی بھگا کر لے گیا Khan...
Posted on: Thu, 08 Aug 2013 06:26:08 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015