سٹیل ملز کے پاس چند روز کا کوئلہ رہ - TopicsExpress



          

سٹیل ملز کے پاس چند روز کا کوئلہ رہ گیا ، مزید کوئلہ اور خام مال کی خریداری کیلئے فنڈز ختم ، ایک کوک اوون 2010ء سے خراب ، دوسرا اور آخری کوک اوون بند ہونے کا امکان ، بیل آؤٹ پیکج کے تحت رقم نہ ملی تو چند روز میں سٹیل ملز بند ہوجائے گی go.urdupoint/3ylQlX #pakistan #اردو
Posted on: Sat, 14 Sep 2013 15:50:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015