سیاست میں عوام کی شرکت اور اقتدار - TopicsExpress



          

سیاست میں عوام کی شرکت اور اقتدار میں عوام کی شراکت کیسے ممکن ہے ؟ صرف ایک ہی صورت ہے کہ عوام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عوام ہونے کے احساسِ کمتری سے نجات حاصل کر کے ان " سیاسی شہزادوں اور شہزادیوں " کے سحر سے باہر نکل آئیں ۔ اور ان کی سرکوبی کا سوچ لیں۔ اور اپنے سروں سے کفن باندھ کر خود اپنے قبیلے میں سے کسی سردار کا انتخاب کریں ۔ عوام کا خود پر اعتماد کرنا ہوگا اور " عوام " ہونے کے احساسِ کمتری کے اندھے کنویں سے نکلنا ہوگا ۔ (اقتباس: حسن نثار کے کالم " چوراہا " سے)
Posted on: Mon, 15 Jul 2013 21:40:51 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015