شاباش عمران خان ! آج امریکی وزیر - TopicsExpress



          

شاباش عمران خان ! آج امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے عمران خان کو امریکی سفارتخانے میں ملنے کی دعوت دی. لیکن عمران خان صاحب نے امریکی سفارتخانے میں ملنے سے انکار کر دیا. اس کے بعد جان کیری نے کسی اور مقام پر ملنے کیلیے ٹائم مانگا جس پر کپتان ملنے کیلیے تیار ھو گئے. اس کو کہتے ھیں غیرت مند پاکستانی عوامی لیڈر، اگر نواز شریف یا شہباز شریف ہوتے تو شاید مس کال مار کے امریکہ بھلاتے، اور اگر پاکستان میں امریکی سفارتخانے بھلاتے تو شاید خوشی کے مارے پیدل دوڑ جاتے. کپتان نے اسکی نہیں بلکہ اس سے اپنی منوا لی اور ملنے کیلیے راضی ھو گئے.
Posted on: Wed, 31 Jul 2013 15:33:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015