شادی کا مسئلہ اتنا بھڑتا جا رہا ہے - TopicsExpress



          

شادی کا مسئلہ اتنا بھڑتا جا رہا ہے جسکی وجہ سے زنا عام ہو رہا ہے اس ملک میں ۔۔ اگر لڑکے جہیز سے انکار کریں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں تو دیکھیں کس طرح اللہ انکی مدد کرتا اور لڑکیاں بھی اگر یہ ضد چھوڑ دیں کہ لڑکا امیر ہو یہ ہو وہ چھوڑ دیں اور اللہ پر بھروسہ کریں تو شادی کے بعد اللہ وہاں سے رزق دیگا کہ ہم نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔ شادی سادگی سے کریں تاکہ ایک رواج عام ہو۔ صرف نکاح اور ولیمہ ۔ اپنی ذات سے شروع کریں اور مثال قائم کریں۔ ( ملک جہانگیر اقبال )
Posted on: Mon, 02 Sep 2013 14:47:46 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015