شام حمص کے مسلمان بلیوں کا گوشت کھانے پر مجبور یاد رھے حمص شہر کامعاصرہ 15 مہنے سے جاری ھے اور اس شھر پر اسدی اور حزب الشیطان کے شیطان ھائے روز بمباری کرتے جس اس شھر میں انسانی بحران کا خدشہ پید ھوگیا علماء نے یہ فتویٰ جاری کیا کہ جان بچانے کیلے حمص کے شھری بلیوں کو گوشت کھاسکتے ھیں اللہ اکبر اپنے مسلمان شامی بھائیوں کو دعاوں میں یاد رکھیں
Posted on: Sun, 14 Jul 2013 23:44:55 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015